حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا واقعہ | قرآن، بائبل اور حدیث کی روشنی میں

                                                          بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

HAZRAT ISA A.S (JESUS A.S)

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا واقعہ - قرآن، بائبل اور حدیث کی روشنی میں

اللہ تعالیٰ نے حضرت مریم علیہا السلام کو تمام جہانوں کی عورتوں پر چن لیا۔

قرآن مجید:حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت مریم علیہا السلام سے فرمایا:

"میں تمہارے رب کا بھیجا ہوا فرشتہ ہوں۔ میں تمہیں ایک پاکیزہ لڑکے کی بشارت دینے آیا ہوں۔"حضرت مریم علیہا السلام نے کہا:

"میرے ہاں لڑکا کیسے ہو سکتا ہے؟ مجھے آج تک کسی انسان نے ہاتھ بھی نہیں لگایا اور میں پاکدامن ہوں۔"حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا:

"یہ کام اللہ کے لیے بہت آسان ہے۔ ایسے ہی ہو گا۔ وہ اللہ کا نبی ہو گا اور نیک بندوں میں سے ہو گا۔"حضرت عیسیٰ علیہ السلام بغیر باپ کے پیدا ہوئے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کی ایک عظیم نشانی ہے۔

https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/2026/08/jesus-in-bible-vs-quran-only-1-major.html

حدیث کی روشنی میں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"میں دنیا اور آخرت میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے سب سے قریب ہوں۔"

ہم سوتیلے بھائی ہیں، لیکن ہمارا دین ایک ہی ہے اور وہ اسلام ہے۔

بچپن اور معجزات 

قرآن:

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے گہوارے میں فرمایا:

"بے شک میں اللہ کا بندہ ہوں" - سورۃ مریم:

معجزات:

مٹی کا پرندہ بنانا - اور اس میں پھونک مارنا تو وہ اللہ کے حکم سے پرندہ بن جاتامردوں کو زندہ کرنا مادر زاد اندھوں اور کوڑھیوں کو شفا دینا - سورۃ آل عمران: 49

دسترخوان کا نزول:

حواریوں کی درخواست پر اللہ تعالیٰ نے آسمان سے کھانے کا دسترخوان نازل فرمایا۔ - سورۃ المائدہ: 112-115

سبق: 

یہ تمام معجزات اللہ تعالیٰ کی طرف سے تھے تاکہ لوگ مان لیں کہ بے شک وہ اللہ کے رسول ہیں۔

دعوت اور مخالفت

حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو توحید کی دعوت دی۔

آپ نے فرمایا:

"بے شک اللہ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے۔ پس تم اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا راستہ ہے" - سورۃ آل عمران: 51لیکن یہودی علماء نے مخالفت کی۔ انہوں نے آپ کا مذاق اڑایا اور آپ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔

صلیب اور آسمان پر اٹھانا

یہود نے فخر سے کہا کہ "ہم نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کر دیا ہے"۔

ترجمہ:

"لیکن نہ انہوں نے عیسیٰ علیہ السلام کو قتل کیا اور نہ انہیں سولی پر چڑھایا، لیکن انہیں ایسا ہی دکھائی دیا" - سورۃ النساء: 157روایت کے مطابق جس یہودی نے قتل کا ارادہ بنایا تھا، اللہ تعالیٰ نے اس کی شکل حضرت عیسیٰ علیہ السلام جیسی کر دی یا اس سے ملتی جلتی بنا دی۔ بنی اسرائیل نے اپنی ہی قوم کے ایک شخص کو سولی پر چڑھایا اور کہنے لگے کہ "ہم نے عیسیٰ کو قتل کر دیا"۔ جس کی حفاظت اللہ کرے، اسے کون قتل کر سکتا ہے؟اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتا ہے:

"وہ چال چلتے ہیں اور اللہ بہترین چال چلنے والا ہے"

قرآن:

"بلکہ اللہ نے انہیں اپنی طرف اٹھا لیا" - سورۃ النساء: 158

قرآن کے مطابق انہیں سولی پر نہیں لٹکایا گیا بلکہ آسمان پر اٹھا لیا گیا۔اور اگر فرض کر لیا جائے کہ انہیں سولی دی گئی تھی، تب بھی انہیں خدا نہیں کہا جا سکتا۔ کیونکہ خدا کو کسی کی حفاظت کی ضرورت نہیں۔ اللہ بے نیاز ہے۔

بائبل:

بائبل کے مطابق انہیں سولی پر لٹکایا گیا۔ 3 دن سولی پر رہے، پھر انہیں آسمان پر اٹھا لیا گیا۔

دوبارہ آمد

"وَإِنَّهُ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَةِ"

"بے شک عیسیٰ علیہ السلام قیامت کی نشانی ہیں"قیامت سے پہلے دجال کے ظہور کے بعد انہیں دوبارہ دنیا میں رسول اللہ ﷺ کا امتی بنا کر بھیجا جائے گا۔ وہ اپنی قوم کے لوگوں سے جہاد کریں گے۔ آپ ﷺ کے امتی ہوں گے۔ اور دنیا کو توحید کا پیغام دیں گے۔وہ دجال کو قتل کریں گے، صلیب توڑ دیں گے، سور کو قتل کریں گے، جزیہ ختم کر دیں گے۔

اس کے بعد تمام لوگ اسلام قبول کر لیں گے۔ - صحیح مسلم: 2937


وفات:

وہ 40 سال تک توحید بیان کریں گے اور حکومت کریں گے۔ پھر ان کی طبعی موت آئے گی۔ مسلمان ان کا جنازہ پڑھائیں گے۔

تفصیل - قیامت کا منظر:

قیامت کے دن اللہ تعالیٰ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کھڑا کرے گا اور پوچھے گا:

"اے عیسیٰ! کیا تم نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ مجھے چھوڑ کر تمہاری اور تمہاری والدہ کی عبادت کرو؟"حضرت عیسیٰ علیہ السلام عرض کریں گے:

"اے اللہ! جو میرے دل میں ہے تو جانتا ہے اور جو تیرے دل میں ہے میں نہیں جانتا۔ مجھے کوئی اختیار نہیں کہ میں ایسی بات کہوں۔"اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ایسی بات نہیں کی۔ لیکن یہ باتیں ان کی قوم کو بتانے اور جھٹلانے کے لیے ہوں گی۔جب قوم کا جھوٹ پکڑا جائے گا تو بنی اسرائیل کے لوگ کہیں گے:

"اے اللہ! جیسے ہمارے بڑوں نے ہمیں گمراہ کیا، انہیں بھی جہنم میں بھیج"

اللہ تعالیٰ فرمائے گا: "تم بھی اپنی اولاد کے لیے بڑے ہی ہو۔ تم اور تمہارے بڑے سب جہنم میں جاؤ"۔

                                JESUS DETAIL IN ENGLISH 

English Version: The Glad Tidings to Hazrat Maryam A.S:

Allah chose JESUS Then the Angel Jibreel A.S came to give her glad tidings.Quran:

Angel Jibreel A.S said to Maryam:

"I am only a messenger from your Lord, sent to give you the glad tidings of a pure and righteous boy."Hazrat Maryam A.S said:

"How can I have a son? No man has ever touched me, and I am chaste."Angel Jibreel A.S replied:

"This is easy for Allah. It will happen exactly like this. He will be a Prophet of Allah and one of the righteous people."

IN THE LIGHT OF HADEES:The Messenger of Allah ﷺ said:

"I am the closest to JESUS in this world and the Hereafter.

We are step-brothers, but our religion is one: Islam."

Sahih Bukhari 3443

CHILDHOOD & MIRACLES:

Quran:

"I am indeed a servant of Allah" Surah Maryam 30MIRACLES:  Making a bird from clay  

 Giving life to the dead  Healing the blind  Surah Aal-e-Imran 49THE TABLE FROM HEAVEN:

Food was sent down from the sky for the Disciples/Hawariyeen.

Surah Al-Maidah 112-115LESSON:

All these miracles were from Allah, so that people would believe that he is the Messenger of Allah.

PREACHING & OPPOSITION:

JESUS  called the Children of Israel to Tawheed / Oneness of Allah.  

"Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him." Surah Aal-e-Imran 51But the

 Jewish scholars opposed him. They mocked him and made a plan to kill him.

 CRUCIFIXION & ASCENSION : 

The Jews boasted and said, "We have killed Esa A.S."Translation:

"But they did not kill him, nor did they crucify him, but it was made to appear so to them."

According to the narration, the Jew who intended to kill him, Allah changed his appearance to look

 exactly like JESUS,

The Children of Israel crucified a man from their own nation and said, "We have killed Esa."

The one whom Allah protects, who can kill him?Allah says in the Quran:

"They plan, but Allah is the Best of planners." Surah Aal-e-Imran 54Quran:

"But Allah raised him to Himself." Surah An-Nisa 158According to the Quran, he was not crucified.

 Rather, he was raised up to the heavens.Even if we assume for a moment that he was crucified, he still

cannot be called God. Because God does not need anyone's protection. Allah is Al-Ghaffar, Al-

Qadir.BIBLE:

According to the Bible, he was crucified. He remained on the cross for 3 days, then he was taken up to

 heaven.

DETAIL: ON THE DAY OF JUDGEMENT

On the Day of Judgement, Allah will make JESUS stand and ask:

"O Esa, did you tell your people to take you and your mother as two gods besides Me?"JESUS will reply:

"O Allah! You know what is in my heart, and I do not know what is in Your heart. I had no right to say

 that. If I had said it, You would have known it." Surah Al-Maidah 116Allah already knows that JESUS

 never said that. But this conversation will be to expose his nation and to prove them liars.When the lie

 of the nation is exposed, the Children of Israel will say:

"O Allah! Just as our forefathers misguided us, send them to Hell."

Allah will reply: "You are also like your forefathers for your own children. You and your forefathers, all go to Hell."

DIfferent In Christian & MUSLIM :

Jesus was messenger of God according to Muslims

he was son of god according to Christian 

RESPONSE TO CHRISTIAN BELIEFChristians say: 

"JESUS was born without a father, Nauzubillah, so he is the son of God. Some say he is God

 himself. Therefore his status is higher."The Answer:

If Esa A.S was born without a father, then what about Adam A.S? He had neither a father nor a mother.

The One who can create Adam without a father and mother, can He not create Esa without a father?

 Surah Aal-e-Imran 59

إِنَّ مَثَلَ عِيسَىٰ عِندَ اللَّهِ كَمَثَلِ آدَمَ


https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/

IF You want to ask me any question about Jesus or Hazrat ESA A.S you can ask me through this site.

you can do comment and ask me about jesus . 

https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/2026/08/hazrat-ibrahim-as-ka-waqia-quran-hadees.html

https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/2026/08/hazrat-esa-as-ka-waqia-quran-ki-roshani.html


تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور اہلِ بیت کی محبت | قرآن و حدیث اور شیعہ کتب کی روشنی میں

ڈپریشن میں نیند نہ آنا: قرآن، سنت اور ڈاکٹر کا علاج - مکمل رہنمائی 2026

ولادتِ مصطفیٰ ﷺ اور ابرہہ کا عبرتناک انجام