ولادت کے بعد اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ستارہ کیسے چمکایا
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ملک شام کا ایک یہودی عیس جو مکہ سے کچھ فاصلے پر رہتا تھا۔ وہ جب بھی مکہ آتا وہاں کے لوگوں سے ملتا تو ان سے کہتا، "بہت قریب کے زمانے میں تمہارے درمیان ایک بچہ پیدا ہوگا، سارا عرب اس کے راستے پر چلے گا۔ اس کے سامنے ذلیل اور پست ہو جائے گا۔ وہ عجم اور اس کے شہروں کا بھی مالک ہو جائے گا۔ یہی اس کا زمانہ ہے جو اس کی نبوت کو پائے گا، اس کی پیروی کرے گا۔ وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگا، جس خیر اور بھلائی کی امید وہ کرتا ہے۔ وہ اس کو حاصل ہوگے۔ اور شخص اس کی نبوت کا زمانہ پائے گا، مگر اس کی مخالفت کرے گا، وہ اپنے مقصد اور آرزوؤں میں ناکام ہوگا" https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/2026/09/wiladat-e-mustafa-aur-abraha-ka-ibratnak-anjam.html مکہ میں جو بھی بچہ پیدا ہوتا، وہ یہودی اس بچے کے بارے میں تصدیق کرتا اور کہتا، ابھی وہ بچہ پیدا نہیں ہوا۔ آخر جب آپ ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے، تو عبدالمطلب گھر سے نکل کر اس یہودی کے پاس پہنچے۔ اس کی عبادت گاہ کے دروازے پر پہنچ کر انہوں نے آواز دی۔ عیس نے پوچھا: "کون ہے" "انہوں نے اپنا نام بتایا۔ پھر اس ...