اشاعتیں

ستمبر, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

توحید کی اہمیت قرآن اور اہل بیت کی روشنی میں

تصویر
 اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ اس کی بنیاد توحید، رسالت اور آخرت پر ہے۔ اہلِ بیتؑ سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔ جو اہلِ بیتؑ سے محبت نہیں کرتا وہ نہ مومن ہو سکتا ہے، نہ مسلمان، اور نہ ہی عاشقِ رسول ﷺ۔آپ ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! تو اُس سے محبت فرما جو میرے گھر والوں سے محبت کرے، اور تو اُس سے بیزاری رکھ جو ان سے بیزاری رکھے۔"آئیے! پہلے اہلِ بیتؑ کا مطلب سمجھ لیتے ہیں۔"اہلِ بیت" دو الفاظ کا مرکب ہے۔ "اہل" کا مطلب ہے حق دار، اور "بیت" کا مطلب ہے گھر والے۔  مطلب یہ ہوا کہ وہ لوگ جن کی پیروی کرنا ہر مسلمان اور مومن پر فرض ہے۔ یہ اس لیے فرض ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک میں فرمایا:  "اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ اَهْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَهِّرَكُمْ تَطْهِیْرًا" ترجمہ: "اللہ تو یہی چاہتا ہے اے اہلِ بیت کہ وہ تم سے ہر قسم کی ناپاکی دور کر دے اور تمہیں خوب پاک کر دے۔" [الاحزاب: 33] اہلِ بیتؑ میں جو خاص ہستیاں شامل ہیں وہ یہ ہیں:  حضرت محمد ﷺ، مولا علیؑ، حضرت فاطمہ زہراءؑ، امام حسنؑ، ا...