حضرت علی علیہ السلام کے خوبصورت اقوال - خالص اردو میں 💎
﷽
عَلِيّ بْن أَبِي طَالِب
"جب کچھ بھی نہ کر سکو تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دو
کیونکہ اللہ کے سوا کوئی تمہیں کچھ نہیں دے سکتا"
- حضرت علیہ السلام
عَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"انسان کا نقصان جان اور مال کا چلے جانا نہیںانسان کا نقصان کسی کی نظر سے گر جانا ہے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب*_"خالق سے مانگنا سنت ہےاگر دے دیا تو رحمت، نہ دے تو حکمت____مخلوق سے مانگنا ذلت ہےاگر دے دیا تو احسان، نہ دے تو ذلت"_*- حضرت علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب_"تمہاری تقدیر اتنی دفعہ بدلتی ہےجتنی دفعہ تم اپنے رب کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہو"__*- حضرت علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"دنیا کو سچا ہونے کی دلیل مت دوبس یہی سوچ رکھو کہ اللہ سب جانتا ہے"- حضرت علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"قدرت کا قانون ہےدنیا میں تم کسی کوبے چین کرو گے تو تمخود بے چین رہو گے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"انسان کے کردار کی 2 منزلیں ہیںیا دل میں اُتر جانا، یا دل سے اُتر جانا"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"دنیا کا سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہےاور سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا ہے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"اچھا انسان وہ ہےجو کسی کا دیا ہوادرد تو بھول جائےمگر کسی کی دی ہوئیمحبت نہ بھولے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"ڈرو تو اپنے گناہ سےاُمید رکھو تو صرف اپنے اللہ سے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"محبت دل کو نور بخشتی ہےاور نفرت دلوں پر زنگ لگا دیتی ہے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"اپنے راز کو اپنے تک محفوظ رکھوکیونکہ جو اپنا راز نہیں چھپا سکتاوہ دوسروں کا راز کیا چھپائے گا"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"تم اُن لوگوں جیسے نہ ہوناجو دوسروں کو ہدایت کرتے ہیںاور خود گمراہ رہتے ہیں"- حضرت علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"ایسے شخص کو کبھی نہ گنواناجس کے دل میں تمہارے لیےمحبت، فکر اور عزت ہو"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دُعا مانگ کر تو دیکھوتمہیں اپنے لیے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"علم تمہیں راہ دکھاتا ہےاور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"کم ترین علم وہ ہے جو زبان تک رہےبلند ترین علم وہ ہے جو کردار میں ہو"- حضرت علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا تو بہت آسان ہےاور ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑنا اتنا ہی مشکل ہے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"اگر تم کسی میں خوبی دیکھو تو اُسے بیان کرواگر خامی مل جائے تو یہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"اخلاق ایک دکان ہے اور زبان اُس کا تالاجب تالا کھلتا ہےتو پتہ چلتا ہے دکان میں سونا ہے یا کوئلہ"- حضرت علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"جب میرا دل کرتا ہے اپنے رب سے باتیں کروں تو میں نماز پڑھتا ہوںجب میرا دل کرتا ہے میرا رب مجھ سے باتیں کرےتو میں قرآن پڑھتا ہوں"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"جھوٹ بول کر جیت جانے سے بہتر ہےکہ تم سچ بول کر ہار جاؤ"- حضرت علی علیہ السلامعَلِيّ بْن أَبِي طَالِب"اپنے دل کو مضبوط بناؤاور اللہ پر یقین رکھومیرا یقین ہے تمہاری مشکل آسان ہو جائے گی"
https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/
https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/2026/08/hazrat-ali-as-beautiful-quotes-aur-akwal.html
AGR AP KO QUOTES ATA HAI TU COMMENT KRAIN JAZAKALLAH
Wah
جواب دیںحذف کریں