حضرت علی علیہ السلام کے خوبصورت اقوال - خالص اردو میں 💎
﷽ عَلِيّ بْن أَبِي طَالِب "جب کچھ بھی نہ کر سکو تو اپنی دعاؤں میں اضافہ کر دو کیونکہ اللہ کے سوا کوئی تمہیں کچھ نہیں دے سکتا" - حضرت علیہ السلام عَلِيّ بْن أَبِي طَالِب "انسان کا نقصان جان اور مال کا چلے جانا نہیں انسان کا نقصان کسی کی نظر سے گر جانا ہے" - حضرت علی علیہ السلام عَلِيّ بْن أَبِي طَالِب *_"خالق سے مانگنا سنت ہے اگر دے دیا تو رحمت، نہ دے تو حکمت____مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے دیا تو احسان، نہ دے تو ذلت"_* - حضرت علیہ السلام عَلِيّ بْن أَبِي طَالِب ...