رزق کے لیے وظیفہ: 3 دن کا عمل جو غربت دور کرتا ہے
رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے: 3 دن کا عمل جو تنگدستی دور کرے گا رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن اللہ نے ہمیں دعا سے مانگنے اور وظیفے کا راستہ بھی بتایا ہے۔ اگر آپ قرض یا تنگدستی میں ہیں تو یہ 3 عمل ضرور کریں۔ ان شاءاللہ اللہ غیب سے مدد فرمائے گا۔ ...