حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ یہ قرآن کی سب سے خوبصورت کہانی ہے۔ اللہ نے پوری سورۃ یوسف اس لیے نازل کی اس میں صبر، محبت، اللہ سے مدد کا عمل ہے۔ بچپن اور بھائیوں کا حسد: حضرت یوسف علیہ السلام حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے تھے جو بہت خوبصورت تھے۔ جن پر اللہ نے 9 حصے حسن لگا دیا تھا۔ایک رات انہوں نے خواب دیکھا کہ سورج، چاند اور 11 ستارے حضرت یوسف علیہ السلام کو سجدہ کر رہے ہیں۔ یہ خواب ...