اشاعتیں

HAZRAT MOUSA A.S KA WAQIA MOUSA AND FIRON HAZRAT MOUSA & JADUGAR Sumandar ka mojza firon gark لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا واقعہ | 9 معجزے اور صبر کی کہانی

تصویر
                                                          بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ یہ واقعہ قرآن کی سب سے لمبی اور عبرت والی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ اللہ نے اس میں ظلم کے خلاف حق کی جیت دکھائی ہے۔ فرعون کا ظلم: اس وقت مصر کا بادشاہ فرعون تھا۔ وہ کہتا تھا میں ہی تمہارا سب سے بڑا رب ہوں۔ اس نے خواب میں دیکھا کہ بنی اسرائیل میں ایک لڑکا پیدا ہو گا جو اس کی حکومت ختم کرے گا۔اس لیے اس نے حکم دیا کہ ہر لڑکے کو پیدا ہوتے ہی ختم کر دیا جائے اور لڑکیوں کو زندہ رکھا جائے۔ تو فرعون کے ساتھیوں نے بنی اسرائیل کی نگرانی شروع کر دی۔ ہر پیدا ہونے والے لڑکے کو قتل کر دیا جاتا جبکہ لڑکیوں کو زندہ چھوڑ دیا جاتا۔فرعون کے سپاہی حاملہ عورتوں کی تلاش شروع کر دی۔ ہر حاملہ عورت کی اطلاع دی جانے لگی اور حاملہ عورتوں کو بھی قتل کر دیا جاتا۔ جو یہ بات معاشرے میں چھپاتا اس کو بھی قتل کر دیا جاتا۔اس وقت حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ حاملہ تھیں لیکن انہوں نے ...