ڈپریشن میں نیند نہ آنا: قرآن، سنت اور ڈاکٹر کا علاج - مکمل رہنمائی 2026
ڈپریشن اور نیند کا گہرا رشتہ ڈپریشن اور نیند کا رشتہ بہت گہرا ہے۔ جب بندہ اداس ہوتا ہے تو نیند نہیں آتی اور جب نیند نہیں آتی تو ڈپریشن اور بڑھ جاتا ہے۔ کبھی کبھار مالی مسئلہ ہو، گھر کے حالات ٹھیک نہ لگ رہے ہوں، انسان کے ذہن میں مختلف خیال آتے ہیں جس سے ڈپریشن ہو جاتا ہے۔ اور اگر ڈپریشن ہو تو وہ آگے سے اور بڑھ جاتا ہے۔ آج ہم قرآن، سنت اور سائنس کی روشنی میں اس مسئلے کا حل دیکھیں گے۔ ...