قرآن و حدیث کی روشنی میں سورہ یٰسین کے فضائل
قرآنِ پاک اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی کتاب ہے اور اس کا ہر ہر حرف نور ہے۔ لیکن تمام 114 سورتوں میں سورہ یٰسین کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ سورہ یٰسین کو "قرآن کا دل" بھی کہا گیا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے خود اسے قرآن کا دل قرار دیا ہے۔"بے شک ہر جسم کا دل ہوتا ہے، قرآن ایک جسم ہے، اس کا دل یٰسین ہے حوالہ: جامع ترمذی 2887آج ہم سورہ یٰسین کے فضائل، فوائد، وظائف اور اسے پڑھنے کے آداب کو تفصیل کے ساتھ سمجھیں ...