زندگی کی آزمائشوں سے کیسے نکلیں؟ قرآن اور سائنس کا جواب
زندگی کا نام ہی آزمائش ہے۔ کبھی نوکری نہیں مل رہی ہوتی، کبھی گھر کے جھگڑے ختم نہیں ہوتے، کبھی ڈپریشن کی وجہ سے نیند نہیں آتی۔ کبھی کالے جادو کا وہم ستاتا ہے، کبھی اولاد نہ ہونے کا غم، کبھی پیٹ کے لیے آزمائش، کبھی گھر میں بیماری کی آزمائش۔ "ایک مشکل ختم نہیں ہوتی، دوسری آ جاتی ہے"۔اگر آپ بھی کسی آزمائش سے گزر رہے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے ہے۔ آج کل ہر انسان کسی نہ کسی آزمائش میں مبتلا ہے۔ آج ہم قرآن اور سائنس کی روشنی میں دیکھیں گے کہ آزمائش آتی کیوں ہیں، اور ان سے نکلنے کا طریقہ کیا ہے۔ آزمائش ہوتی کیا ہے؟ قرآن کیا کہتا ہے ...