نماز کے فرائض، واجبات اور سنن میں کیا فرق ہے؟ مکمل وضاحت
اسلام کے 5 بنیادی ارکان ہیں اور ان سب میں سب سے اہم رکن نماز ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "دین کا ستون نماز ہے"قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے نماز کے بارے میں سوال ہوگا۔ اگر نماز درست ہوئی تو باقی اعمال بھی درست ہو جائیں گے۔ اور اگر نماز میں خرابی ہوئی تو باقی اعمال میں بھی نقصان ہوگا۔ نماز کے لیے کچھ چیزیں فرض ہیں، کچھ واجب ہیں اور کچھ سنتیں ہیں۔ ...