اشاعتیں

hazrat ibrahim a.s ka waqia baty ki qurbani button ko torna kaba ki tameer لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ قرآن، حدیث اور شیعہ کتب کی روشنی میں

تصویر
      تعارف - حضرت ابراہیم علیہ السلام کون تھے؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو "ابو الانبیاء" کہتے ہیں۔ مطلب تمام انبیاء کے باپ۔اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو "خلیل اللہ" کا لقب دیا ہے۔ جس کا مطلب ہے اللہ کا دوست۔قرآن کا حوالہ: وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا - سورۃ النساء 4:125حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بتوں کو کلہاڑی سے توڑ دیا سوائے بڑے بت کے۔قرآن کا حوالہ: سورۃ الانبیاء 21:51-67حق کے لیے پوری قوم کے خلاف کھڑے ہو جانا یہی اصل توحید ہے۔ جو شہد سے زیادہ میٹھی ہے اور اس کی مٹھاس وہی محسوس کرتے ہیں جن کے دل میں اللہ کا ڈر اور توحید ہو۔   پیدائش - حضرت ابراہیم علیہ السلام کب اور کہاں پیدا ہوئے؟ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد تقریباً 2000 سال بعد بابل کے قریب "کوتھا" شہر عراق۔"آزر" جو بت تراش تھا، وہ نمرود کے دربار کا سب سے بڑا بت بنانے والا تھا۔اس وقت نمرود کو کاہنوں نے بتایا تھا کہ بنی ابراہیم میں ایک بچہ پیدا ہو گا جو تیری حکومت ختم کر دے گا۔اس لیے نمرود نے حکم دیا اس سال جتنے بچے پیدا ہوں سب کو ختم کر دو۔اللہ کے حکم سے حضرت ابراہیم علیہ...