اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں - آسان الفاظ میں
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ اللہ پاک نے انسان کی ہدایت کے لیے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام بھیجے تاکہ وہ اپنی پہچان کروائیں۔ اس سلسلے کی شروعات حضرت آدم علیہ السلام سے ہوئی اور ختم نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ہوئی۔ حضرت آدم علیہ السلام کو علم کی فضیلت جب اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو تخلیق کیا تو فرشتوں نے عرض کیا: "اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں، پھر انسان بنانے کی کیا ضرورت ہے؟" اللہ نے فرمایا: "جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے"۔ پھر اللہ نے کچھ چیزوں کے نام حضرت آدم علیہ السلام کو سکھائے۔ جب وہی نام فرشتوں سے پوچھے...