حضرت نوح علیہ السلام کا مکمل واقعہ - قرآن و سنت کی روشنی میں
بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ ولادت اور نام: نوح بن لامک بن متوشلخ علیہ السلام۔ انہیں "شیخ الانبیاء" بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے انبیاء کے بزرگ جس کا مطلب سب سے بڑے نبی۔ ان کی ولادت حضرت آدم علیہ السلام کے 1000 سال بعد عراق کے علاقے میں ہوئی۔ بچپن سے ہی بہت عبادت گزار اور سچے تھے۔ https://allahhoakbarofficial.blogspot.com/2026/07/story-of-hazrat-adam-as-creation.html 950 سال کی محنت: اللہ نے رسول بنا کر بھیجا950 سال تک لوگوں کو اللہ کے دین کی دعوت دیکہتے تھے تم ہمارے جیسے انسان ہو صرف 80 بندے ایمان لے کر آئےتنور سے پانی ابلنے لگا سورۃ ہود 11:40ہر جانور کو جوڑا + ایمان والے کشتی میں بیٹھ گئے۔جب قوم شرک میں مبتلا ہو گئی اور بتوں ود، سوا، یغوث، یعوق، بتوں کی پوجا کرنے لگی تواللہ نے حضرت نوح علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا۔ قرآن: ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف ب...