اشاعتیں

ALLAH KI NAMTAIN SAB SY BARI NAIMAT HIDAYAT QURAN OR HADEES ISLAM KI SAB SY BARI NAIMAT لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اسلام کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے؟ مکمل تفصیل

تصویر
اللہ نے بنی نوعِ انسان کی پیدائش کے ساتھ بہت سی نعمتیں عطا کی ہیں۔ اللہ کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ انسان اپنے پہلے سانس سے لے کر آخری سانس تک اللہ کی نعمتوں سے گھرا ہوا ہے۔ہم دنیا کی نعمتوں کی بات کر رہے ہیں۔ اللہ قرآن میں فرماتا ہے: اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت اور امانت ہے۔ لیکن حقیقی پس منظر سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔آج ہم ڈسکس کریں گے کہ اللہ کی سب سے بڑی نعمت کیا ہے۔ اللہ کی سب سے بڑی اور پہلی نعمت ہدایت ہے۔ اگر ہدایت نہ ہو تو اللہ کی دی ہوئی ہر نعمت زحمت بن جائے گی۔اگر اولاد بھی ہے اور ہدایت بھی ہے تو کیا کہنے۔ اگر اولاد ہے اور ہدایت نہیں تو یہ اولاد زحمت بن جائے گی۔ اگر مال ہے اور ہدایت نہیں تو مال گلے کا پھندا بن جائے گا۔ اگر گھر ہے اور ہدایت نہیں تو وہ گھر نہیں قبرستان ہے۔آج ہم بات کریں گے کہ ہدایت ہی سب سے بڑی نعمت کیوں ہے۔ اولاد اللہ نے بنی نوعِ انسان کی پیدائش کے ساتھ بہت سی نعمتیں عطا کی ہیں۔ اللہ کی ہر نعمت کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ انسان اپنے پہلے سانس سے لے کر آخری سانس تک اللہ کی نعمتوں سے گھرا ہوا ہے۔ہم دنیا کی نعمتوں کی بات کر رہے ہیں۔ اللہ قرآن میں فرماتا ہے: اولاد...